عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 16 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 16

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں مشورہ دے کر مرکز سے منظوری حاصل کرنا ہوگی۔اس کمیٹی کو تمام مشورہ طلب امور میں صرف مالی و حسابی نقطۂ نگاہ سے رائے دینے کا اختیار ہو گا۔انتظامی پہلو سے دخل نہیں دے سکے گی۔کمیٹی کا فرض ہوگا کہ اگر کوئی ایسا حسابی و مالی معاملہ اسکے نوٹس میں آئے جس میں سلسلہ کے مفاد میں رائے دینی مناسب ہو تو وہ از خودا پنی رائے امیریا صدر کے توسط سے مجلس عاملہ میں پیش کر سکے گی۔**** 16