تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 24

تحفه بغداد ۲۴ اردو تر جمه ربنا آتنا من لدنک علمًا اے ہمارے رب ! اپنی جناب سے ہمیں ایسا جاذبًا إلى الحق ونظرًا علم عطا فرما جو حق کی طرف کھینچ کر لے جانے والا حافظًا من نقل الخطوات ہو اور ایسی نظر عطا کر جو گناہوں کی زمین کی جانب إلى خطط الخطيّات وأدخِلْنا قدم اٹھانے سے محفوظ رکھنے والی ہو اور ہمیں توفیق في الموفقين ما كان لنا | پانے والوں کے زمرے میں داخل فرما! ہماری کیا أن تقدم بین یدیک او مجال کہ تجھ سے آگے بڑھیں یا تیرے بندوں کے نتصرف فی سرائر عبادک راز ہائے دروں میں تصرف کر سکیں۔اے ہمارے ربنا اغفر لنا ذنوبنا وإسرافنا ربّ! ہمارے گناہ اور اپنے معاملے میں ہماری في أمرنا وافتح عيوننا ولا زیادتیوں کو بخش دے۔ہماری آنکھیں کھول! تجعلنا من الذين يُعادون ہمیں ان لوگوں میں شامل نہ فرما جو تیرے اولیاء أولياءك أو يحبّون المفسدین سے عداوت رکھتے اور مفسدوں سے پیار کرتے آمین ثم آمین۔ہیں۔آمین ثم آمین۔و استخر يا أخى من جمعة إلى میرے بھائی! استخارہ کر، ایک جمعہ سے جمعة أُخرى وعقب تهجدک دوسرے جمعہ تک۔استخارے کی ان دو رکعتوں بهذه الركعتين وأخبرني إذا کے بعد اپنی تہجد ادا کر۔اور جب تو اس کو شروع أردت أن تشرع فى هذا کرنے کا ارادہ کرے تو مجھے اس کی اطلاع دینا لأرافقك في دُعائك وأدعو تا کہ میں بھی تیرا رفیق دعا ہو جاؤں اور میں تیرے لک فی ابتغائك وأرجو أن اس مقصود میں تیرے لئے دعا کروں۔اور مجھے يسمع ربى ندائی و یقبل دُعائی امید ہے کہ میرا رب میری پکار سُنے گا اور میری دعا إنه كان بي حفيًّا وإنه نور عينى قبول فرمائے گا کیونکہ وہ مجھ پر بہت مہربان ہے اور وقوة أعضائى والله إنى وہ میری آنکھ کا نوراور میرے اعضاء کی قوت ہے۔لمن المقبلين۔أيها العزيز! بخدا میں مقبولین میں سے ہوں۔اے عزیز! ۲۸