تحفہٴ بغداد — Page 23
تحفه بغداد ۲۳ اردو تر جمه حقك في العُقبى ولا تُبارز عقبی میں اپنے حق کو مت بھول۔اور مولیٰ المولى وسارِعُ إِلى مُرتدعًا ليغفر سے مقابلہ نہ کر۔تائب ہو کر جلدی سے لک الله ما سلف و ما مضى میرے پاس چلا آ۔تا کہ اللہ تیرے پہلے اور وطاوع الحق و کن من گذشته گناه بخش دے۔حق کی اطاعت کر اور فرمانبرداروں میں سے ہو جا۔المطاوعين۔وإن كنت لا تقدر على هذا اور اگر تو اس دُور کے سفر کی طاقت نہیں رکھتا السفر البعيد فلک طریق تو پھر تیرے لئے ایک اور راستہ بھی ہے۔اگر تو أخرى۔فإن كنت فاعِلَها فأخرِجُ اسے اختیار کرنا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اپنے أولا من صدرك كل ما دخل سینے سے ہر وہ بدظنی نکال دے جو اس میں داخل فيه من سوء الظن ثم قم وتوضأ ہو چکی ہے۔پھر اُٹھ اور وضو کر اور دو رکعت نماز وصل ركعتين وصلّ وسلم ادا کر ( رسول اللہ پر ) درود وسلام بھیج اور تو بہ واستغفر استغفار التائبين ثم کرنے والوں جیسی مغفرت طلب کر ، پھر قبلہ اضطجع مستقبلا علی مُصلاک رُخ ہو کر جائے نماز پر لیٹ جا اور تنہائی میں وتَخَلَّ بمُناجاة مولاک و اسال اپنے مولیٰ کے حضور مناجات کر اور میری حالت الله لاستكشاف حالی وحقيقة اور میرے دعوے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے مقالى ثم نَمُ قائلا: یا خبیر لئے اللہ سے دریافت کر پھر یہ دعا کرتے کرتے سو أخبرني في أمر أحمد بن غُلام جا۔اے خدائے خبیر! مجھے احمد ابن غلام مرتض مرتضى القادياني اهو مردود قادیانی کے معاملہ کے بارے میں یہ بتا کہ کیا وہ عندك أو مقبول ؟ أهو ملعون تیری جناب میں مردود ہے یا مقبول ؟ کیا وہ تیری عندك أو مقرون؟ إنك تعلم بارگاہ میں ملعون ہے یا مقرب ؟ تو اپنے بندوں ما في قلوب عبادک ولا تخطی کے دلوں کا حال خوب جانتا ہے۔تیری نگاہ کبھی عينك وأنت خير الشاهدين۔غلطی نہیں کرتی اور تو بہترین شاہد ہے۔۲۷