تحفہٴ بغداد — Page 35
تحفه بغداد ۳۵ اردو تر جمه وينسون صولة أعدائهم وأرى جاتے ہیں۔میں دیکھتا ہوں کہ ان کے دل صلہ اور قلوبهم مائلة إلى الصلات لا إلى انعام لینے کی جانب مائل ہیں نہ کہ نماز کی جانب۔الصلاة ويستعجلون للاستهداء وہ لوگوں سے ہدیے لینے میں جلدی کرتے ہیں نہ لا للاستهداء ويُؤثرون ثوب کہ ہدایت حاصل کرنے میں۔دوستوں سے الخيلاء على ثواب مواساة غمخواری کرنے کے ثواب پر تکبر کے لباس کو ترجیح الأخلاء ويأبــرون إخوانهم دیتے ہیں اور اپنے بھائیوں پر بچھوؤں کی طرح كالعقارب ولو كانوا من الأقارب نیش زنی کرتے ہیں۔خواہ وہ قریبی رشتے دار ہی لا يخافون رب الأرباب ولا ہوں۔انہیں رب الارباب کا کوئی خوف نہیں اور نہ يتقونه في أساليب الاكتساب ہی کمائی کے ذرائع اختیار کرنے میں وہ اس سے ويسعون إلى باب الأمراء ڈرتے ہیں۔امراء کے دروازوں کی طرف دوڑ کر وينسون حضرة الكبرياء ثم جاتے ہیں۔( مگر ) خدائے کبریا کی بارگاہ کو بھول يكفرون إخوانهم ويحسبون جاتے ہیں۔پھر وہ اپنے بھائیوں کی تکفیر کرتے ہیں أنهم من المحسنين۔والذین اور سمجھتے یہ ہیں کہ وہ عمدہ کام کرنے والے ہیں اور ۱۵ يؤثرون الله على نفوسهم وہ لوگ جو اللہ کو اپنے نفوس ، اپنی عزتوں اور اپنے وأعراضهم وأموالهم لا يضرهم مالوں پر مقدم رکھتے ہیں، انہیں مکفرین کی تکفیر اور إكفار المكفرين ولا تكذيب مکذبین کی تکذیب کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔کیا الـمـكـذبـيـن۔أليس الله بکاف | اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ؟ اور کون ہے عبده؟ ومن يُصافى مثله جو اخلاص رکھنے والوں کے ساتھ اس جیسی خالص بالمصافين؟ سبقت رحمته محبت کر سکتا ہو؟ اس کی رحمت عمل کرنے والوں کی حسنات العاملين ولا يضيع نیکیوں پر سبقت لے گئی ہے اور اس کا فضل مجاہدہ فضله سعى المجاهدين۔کرنے والوں کی محنت کو ضائع نہیں کرتا۔أيها الأخ المكرّم ! ارفق فإن اے معزز بھائی ! نرمی اختیار کر کیونکہ نرمی ۳۹