تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 36

تحفه بغداد ۳۶ اردو تر جمه الرفق رأس الخيرات ومن علامات تمام بھلائیوں کا سرچشمہ ہے اور نیک لوگوں کی الصالحين۔وعليك أن تعرض علامات میں سے ہے اور تجھ پر لازم ہے کہ اپنے على شُبهاتک لکی اعطیک ما شبہات کو میرے سامنے پیش کرتا کہ تجھے ضائع فاتک وستجدني إن شاء الله شده چیز عطا کروں اور تو مجھے انشاء اللہ سچا دوست صديقًا صادقا و رفیق الطريق اور خدمت گزاروں کی طرح رفیق راہ پائے گا كالخادمين۔وقد أعطانى الله من اور مجھے اللہ نے اپنی جناب سے ایسی قوت عطا لدنه قوة فأدرَأُ بها عن قلوب فرمائی ہے جس سے میں لوگوں کے دلوں سے ہر الناس شبهة وفتح على أبواب طرح کا شبہ دور کرتا ہوں اور اُس نے مجھ پر خلق تـعـلـيـم الخلق وإتمام الحجة ( خدا ) كو تعلیم دینے ، اتمام حجت اور حق نمائی کے وإراءة الحق وإنـي مـــن فـضـلـه دروازے کھول دیئے ہیں اور میں بفضلہ تعالیٰ لمن المؤيدين۔ولكن الذين يقيناً تائيد يافتہ ہوں۔لیکن وہ لوگ جو حق جو لا يبتغون الحق فهم لا يعرفوننی نہیں وہ مجھے نہیں پہچانتے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ وقد رأوا آيات من الله تعالى ثم کے نشانات دیکھے مگر پھر بھی وہ منکر ہیں وہ ( مجھ هم من المنكرين۔يصولون پر حملہ کرتے، گالیاں دیتے اور گہری ويسبون ويُحمُلِقون و كادوا تیز نظروں سے دیکھتے ہیں اور قریب ہیں کہ وہ يتميزون من الغيظ ولا يفكرون غصے کے مارے پھٹ پڑیں وہ ہدایت کے طالبوں کی طرح غور و فکر نہیں کرتے۔ووالله إني صادق ولست بخدا میں صادق ہوں ،مفتری نہیں۔اور من المفترين و والله إني لست بخدا میں اس حقیر دنیا اور اس کے مردار کا خاطب الدنيا الدنية وجيفتها فيا طلب گار نہیں۔بدگمانی کرنے والوں پر حسرة على الظانين ظن السوء و یا افسوس اور اسی طرح حد سے بڑھنے والوں پر حسرة على المسرفين! افسوس صد افسوس ! كالمسترشدين۔