تحفہٴ بغداد — Page 28
تحفه بغداد ۲۸ اردو تر جمه ـلاة الله عليهم أجمعین نے اُس (زمین) کی طرف وحی کی اور فرمایا کہ فأوحى الله تعالى إليها وقال: میں تیری دھرتی پر ایسے لوگ پیدا کروں گا جن إني أخلـق علیک أُناسا قلوبھم کے دل انبیاء کے دلوں کی مانند ہوں گے، اُن كقلوب الأنبياء منهم الأقطاب میں بعض قطب ، بعض ابدال اور بعض غوث ہوں ومنهم الأبدال ومنهم الغوث گے اور کچھ ان کے علاوہ ہوں گے اور یہ سب ومنهم دون ذلک وکل من ایسے ہوں گے جن سے اللہ کلام کرے گا اور انہیں المكلمين الملهمين ومنهم من الہام فرمائے گا۔ان میں بعض ایسے ہوں گے يكون قلبه كقلب نوح وإبراهيم جن کا دل نوح ، ابراہیم اور موسیٰ کے دل جیسا ہو وموسى ومنهم الذى كان قلبه گا اور ان میں ایک وہ بھی ہوگا جس کا دل عیسی كقلب عيسى ویجیئون علی کے دل جیسا ہو گا اور یہ سب انبیاء کے قدموں پر أقدام النبيين۔آئیں گے۔فانظر يا أخى آثار رحمة الله پس اے میرے بھائی ! اللہ کی رحمت کے آثار كيف أكرم هذه الأمة وجعلهم دیکھ کہ کس طرح اس نے اس امت کو عزت بخشی بأنبياء بني إسرائيل مُشابهين اور انہیں بنی اسرائیل کے نبیوں کے مشابہ بنا دیا۔وإن تعجب فعجب قول الذين اگر تو تعجب کرے تو تعجب تو ان لوگوں کی بات پر يقولون: كيف جاء مثیل المسیح ہے جو یہ کہتے ہیں کہ مسیح کا مثیل کیسے آگیا؟ اور یہ وإن هذه إلا كلمة الكفر ولا تو سراسر كلمہ کفر ہے۔وہ نہ تو اللہ اور اس کے رسول ينظرون إلى ما قال الله ورسوله کے قول پر نگاہ ڈالتے ہیں اور نہ ہی وہ آیات و ولا يتفكرون فى الآيات والآثار احادیث پر غور کرتے ہیں۔بس نیند کے ماتوں کی ويعيشون كالنائمين۔طرح زندگی گزار رہے ہیں۔يا أخـى انـظـر في البخاري اے میرے بھائی ! بخاری اور دیگر صحاح پر وغيره من الصحاح كيف بشر | غور کر کہ ہمارے نبی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۳۲