تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 550
پیغام فرمودہ 12 مارچ 1987ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد ہفتم دیکھیں کہ وہ کس طرح پھلوں سے آپ کی جھولیوں کو بھر دیتا ہے۔اللہ آپ کے ساتھ ہو اور دین و دنیا کی حسنات سے نوازے اور سکیم دعوت الی اللہ کی بہترین تکمیل کی توفیق بخشے اور اس کی رحمت کا سایہ ہمیشہ آپ کے سر پر دراز رہے۔میں جماعت کے ہر فرد کی طرف سے روحانی پھلوں کے عطا ہونے کی خوشیوں بھری خبریں سننے کا متمنی ہوں۔اللہ آپ کو اس سعادت سے نوازے۔آمین۔جماعت کے چھوٹوں کو بھی اور بڑوں کو بھی عورتوں کو بھی اور مردوں کو بھی سب کو میرا بہت محبت بھر اسلام۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع T-1651/12۔3۔87 مطبوعہ ہفت روزہ النصر 17 جولائی 1987ء) 550