تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 56 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 56

پیغام فرموده 22 جون 1985ء سلام تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد هفتم (احمدیت۔ناقل ) کا پیغام اپنے ملک کے لوگوں تک پہنچانے میں مداومت اختیار کرے۔ہر سال آپ کی کوششیں کئی گنا ہو جانی چاہئیں۔پس اس سال اپنی کوششوں کو کم از کم دس گنا بڑھا دیں۔تا کہ آپ 1985ء کا سال ختم ہونے تک ایک ہزار افراد کو احمدیت کی آغوش میں لانے کے قابل ہو سکیں۔میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اپنے فضل سے آپ کی کوششوں کو نمایاں کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔اور خدا کرے کہ روحانی فتح اور احمدیت کی کامیابی کا دن آپ کے ملک میں جلد طلوع ہو۔آمین۔سب کو محبت بھر اسلام۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت سے نوازے۔مرزا طاہر احمد امام جماعت احمدیہ لنڈن 22۔06۔1985 (مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ مصباح اگست 1985ء) 56