تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 24 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 24

پیغام بر موقع سالانہ کانفرنس جماعت احمد یہ گیمبیا 24 تحریک جدید - ایک الہی تحریک تمام احمدیوں کو میرا محبت بھر اسلام پہنچا دیں۔خدا کا فضل آپ کے شامل حال ہو۔آمین والسلام آپ کا مخلص (مرزا طاہر احمد ) خليفة المسيح الرابع ( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 24 مئی 1985 ء )