تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 134 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 134

تحریک جدید - ایک الہی تحریک خطاب فرمودہ 16 اکتوبر 1982ء اللہ تعالیٰ آسان تر ہوتا چلا جائے گا۔ایک دفعہ نظام جاری کرنے میں کچھ مشکلات ہوتی ہیں۔جب جاری ہو جاتا ہے تو آسانی کے ساتھ اپنی راہوں پہ چل پڑتا ہے۔پھر منتظمین کا کام ہلکا ہو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے۔یہ مختصر خاکہ میں نے آپ کے سامنے پیش کر دیا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ حقیقت میں لجنہ اماءاللہ ثابت ہوں گی۔اللہ تعالٰی ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔اب دعا کر لیں۔مطبوعه روزنامه الفضل 07 نومبر 1982ء) 134