تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 862 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 862

ارشادات فرمودہ یکم اپریل 1972ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم ایسے بھی ہیں، جنہوں نے دفتر اول میں مضحکہ خیز حد تک کم چندے دیئے ہیں۔تا ہم یہ صحیح ہے کہ دفتر اول میں کثرت سے ایسے دوست ہیں، جنہوں نے تحریک جدید کی اہمیت کو سمجھا اور دل کھول کر چندہ دیا ہے۔اور عمل کے میدان کے شیر بنے ہیں۔اس کے لئے ضروری ہے کہ انسان کا دل اور اس کی روح بدظنی کے داغ سے بالکل صاف ہو۔کیونکہ بدظنی کرنے والا انسان قربانی نہیں کر سکتا۔اور جس گھر میں بدظنی کی عادت ہوتی ہے، وہ اپنی آئندہ نسل کو تباہ کر دیتا ہے“۔در پورٹ مجلس شوری منعقد ہ 31 مارچ تا 02 اپریل 1972 ء ) 862