تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 762 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 762

اقتباس از خطاب فرموده 09 اکتوبر 1971ء " تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم۔پس آپ کسی اور کی طرف نگاہ نہ کریں محض اللہ اور اللہ تعالیٰ ہی ہے، جس پر تو کل کیا جا سکتا ہے۔اور اللہ تعالیٰ ہی ہے، جس پر ہم اسی کے فضل سے تو کل کرتے رہیں گے، جب تک کہ وہ اپنے فضل اور رحمت اور اپنی قدرتوں کے نتیجہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ہر دل میں گاڑ نہیں دیتا۔اور اور اور ل ا ا اور ہر زبان پر اللہ تعالیٰ کی حمد کے ترانے نہیں گائے جاتے۔اب ہم دعا کر لیتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سے جو کام لینا چاہتا ہے، ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔وہ جو چاہتا ہے، ہم ویسا بن جائیں اور وہ ہم پر جو فضل کرنا چا ہے، ہم اس کی نگاہ میں ان فضلوں کے حقدار اور سزاوار ٹھہریں۔آمین۔762 مطبوعه روزنامه الفضل 05 فروری 1972ء)