تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 21
تیسری فصل جدا گانہ نیابت کا بنیادی مطالبہ " اور مسلمانوں کی یک جہتی کے لیے ساعی اس باب میں حضرت امام جماعت احمدیہ اور آپ کی زیر ہدایت احمدیوں نے ہونا قابل فراموش خدمات انجام دیں وہ اپنی نظیر آپ ہیں۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود اتوار نے ۱۲ جون سناٹے کو اجلاس مسلم لیگ کے لیے اور 14 جولائی شیشہ کو بان سلیم پارٹیز کانفرنس منعقدہ امرتسر کیئے دو بیش قیمت مضامین ) سپرد قلم فرمائے جن میں سلم اقلیت کی قومی حیات کے لیے نہایت قیمتی منائیے فرمائیں پھر ۱۹۲۷ء میں شملہ کا نفرنس کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح اور دوسرے سیاسی رخمان پر سلمانوں کی جداگانہ نیابت کی ضرورت روز روشن کی طرح نمایاں کر دکھائی پھر یہ جماعت احمدیہ کے مقدس امام ہی تھے جنہوں نے مسلم لیگ کے اربا سب مل و تند کی توجہ اس اہم انقلابی نکتہ کی طرف مبذول کرائی کہ :- مسلم کی تعبیر مذہبی خیال سے اور ہے اور سیاسی