تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 20 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 20

* اورسنگھٹن کی تحریکوں نے ہندو کے خوفناک عزائم کو بے نقاب کر دیا تو مسلمانوں کی ہے کھلنا شروع ہوئیں، یہاں تک کہ سال میں کتاب " ننگیلا رسول اور رسالہ "ورتمان" کی اشاعت نے اُن پر زلزلہ سلطاری کر دیا اور مسلم لیگی زعماء بھی جو کانگرس کے پلیٹ ، ورد فارم سے مسلم قوم کی ترقی اور بہبود کی امیدیں لگائے بیٹھے تھے بالآخر حالات کے تقاضے اور حضرت مصلح موعود اور جماعت احمدیہ کی کوششوں سے دوبارہ جدا گانہ نیا بہت کی منزل کی طرف پلٹنے پر مجبور ہوگئے۔یک بعد از خرابی بسیار :