تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 22 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 22

نقطہ خیال سے اور مذہبی نقطہ خیال تو مختلف فرق اسلام کے نزدیک وہ لوگ مسلم ہیں جو ان اصولی مسائل میں جن پر وہ اپنے نزدیک بنائے اسلام رکھتے ہاں تشفق ہوا اور سیاسی نقطۂ خیال کے مطابق مہر شخص جو رسول کریم پر ایمان لانے کا مدعی ہے اور آپ کی شریعیت کو منسوخ نہیں قرار دیا اور کسی جدید شریعت کا قائل نہیں ہے لفظ مسلمہ کے دائرہ کے اندر آجاتا ہے۔پس ضروری ہے کہ مسلم لیگ کے دروازے ہر ایک اس فرقہ کے لیے کھلے ہوں جو اپنے آپ کو مسلم کہتا ہے خواہ اس کو دوسرے فرقوں کے لوگ مذہبی نقطہ نگاہ سے کافر ہی سیکھتے ہوں اور اس کے کفر پر تمام علماء کی مرتب ثبت ہوں ! ) اساس الاتحاد صفحه ۴۰۳ ) سلم کی بھی تعریف آئیندہ چل کرسلمانیان بند و سلم لیگ کے واسلم پیسٹ فارم پر جمع کرنے کا موجب بنی جس کے نتیجہ میں تحریک پاکستان کی منزل کامیابی سے ہمکنار ہوئی، چنانچہ مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی نے مسلم لیگ کا نفرنس میرٹھ میں فرمایا