تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 8 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 8

ایجی ٹیشن سے علیحدگی کے اسباب پر مفصل روشنی ڈالی جس کا نہ حمد قادیان کے بہت وزہ الحکم نے بھی اپنی اور اگست شاہ کی اشاعت میں دیا۔ملک بحجر کی تمہارتوں اور ملازمتوں پر چھائے ہوست : ہند ڈروں نے اپنے مفاد کے لیے سودیشی تحریک چلائی حضرت بانی جماعت احمدیہ نے اپنی جماعت کو اس سے علیحدہ رہنے کا ارشاد فرمایا اور اس کی تعمیل میں احمدیوں نے دوسہ سے مسلمانوں سے پڑھکر امن قائم رکھنا۔آریہ لوگ قادیانہ میں سودیشی تحریک کی تائید میں جلسہ کرناچاہتے تھے اور وہ حضور کی خدمت میں حامہ کبھی ہوئے کہ اس میں محمد یوں کو بھی شرکت کی اجازت دیں اگر آپ نے صاف انکار کر دیاہے اسی طرح لدھیانہ میں ایک ہندو نے آپ سے سود لیتی تحریک میں شرکت کے لیے درخواست کی تو حضرت اقدس نے فرمایا :- اس تحریک کی ابتدا دمکی اشیاء کی ہمدردی سے نہیں ہے بلکہ تقسیم بنگالہ پر بنگالیوں کی ناراضگی اس کی جڑ ہے اس واسطے یہ امر منحوس معلوم ہوتا ہے بلے اخبار بده ۲۴ نومبر شه صفحه به کالم ۳ موسوم نور الموز