تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 9
دوسری فصل مسلم لیگ کا قیام اور بات احمدیہ مشر مارے وزیر بند جولائی 19 سہ کے اجلاس دار العوام میں میرا نیہ ہند میں کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وائسرائے ہند ایک کمیشن مقرر کرنے والے ہیں جو اس بات پر غور کرے گا کہ سول اور فوج میں انگریزوں کی طرح ہندوستانیوں کو پہلے سے زیادہ عمل دخل دینے کے لیے آئین ہند میں کونسی اصلاحات ضروری ہیں جو اس تقریر کے جلد بعد گورنمنٹ انڈیا نے خاص اسی مقصد کے لیے کمیٹی مقرر کر دی۔اس موقع پر مسلمانان ہند نے خاموش رہنا قومی خودکشی کے مترادف سمجھا چنانچہ ہندوستان کے تمام صوبوں کے سرکردہ مسلمانوں پرمشتمل ایک وناد تیار کیا گیا جس میں بہتر ہائی نس آغا خان نواب قسمون الملاک صاحب حکیم محمد اجمل خان صاحب نواب نصیر حسین صادر خیال رفیع الدین احمد صاحب ، نواب سر حد مال الله خان صاحب ، اسید لی ، امام شناسی میالی کمد شفیع صاحب اور دیگر مسلمان رؤساء ، جاگیر دار ، و کل اور تاجر شامل تھے کے به وفا یکم اکتو بر اس کو بمقام شملہ ہز ہائی نس سر آغا خان کی سرکردگی میں لارڈ منٹو وائسرائے ہند کی خدمت میں پہنچا اور ایک مفصل ایڈر میں پیش کر کے واضح شفین حیات صفحه ۱۸ موقفه منشی غلام قادر صاحب فرخ۔دارای شاعت امر اسیدها اخبار گرزان گزٹ دیلی ۲۳ اکتوبر سنت الله صفحه ۱۳ کال ۳ - را