تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 62
کی کیمیہ اگست ۱۹۴۷ء کی اشاعت میں چوہدری صاحب کی اس فقید المثال تندرست کو سراہتے ہوئے لکھا:۔حد بندی کمیشن کا اجلاس ہوا۔سنسر کی پابندیوں کی وجہ سے ہم نہ اجلاس کی کارروائی چھاپ سکے نہ اب اس پر تبصرہ ہی ممکن ہے کمیشن کا اجلاس دو دن جاری رہا۔ساڑھے پیار وان مسلمانوں کی طرف سے بحث کے لیے مخصوص رہے مسلمانوں کے وقت میں سے ہی اُن کے دوسرے حامیوں کو بھی وقت دیا گیا۔اس حساب سے کوئی پیار دن سر محمد ظفراللہ خاں صاحب نے مسلمانوں کی طرف سے نہایت مدلل، ضایت فاضلانہ اور نہایت معقول بہت کی کامیابی بحث بخشنا خدا کے ہاتھ میں ہے مگر میں خونی اور قابلیت کے ساتھ سرمحمد ظفر اللہ خاں صاحب نے مسلمانوں کا کھیں پیش کیا اس سے مسلمانوں کو اتنا اطمینان ضرور ہو گیا کہ لہ یہ قطعی شہادت اس امر پر ہے کہ احمدیوں نے سمبورنڈم مسلم لیگ کی حمایت کے لیے پیش ه کیا تھا۔