تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 63 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 63

۶۴ اُن کی طرف سے حق و انصاف کی بات نہایت مناسب اور احسن طریقہ سے ارباب اختیار تک پہنچا دی گئی ہے سر ظفر اللہ خان صاحب کو کھیس کی تیاری کے لیے بہت کم وقت ملا۔مگر اپنے خلوص اور قابلیت کے باعث انہوں نے اپنا فرض بڑی خوبی کے ساتھ ادا کیا ہمیں یقین ہے کہ پنجاب کے سارے مسلمان بلالحاظ عقیدہ اُن کے اس کام کئے معترف اور شکر گزار ہوں گئے ؟ اخبار نوائے وقت لاہور نے ۲۴ اگست ۴ مہ کی اشاعت میں حسب۔ویل نوٹ میں لکھا :۔جب قائد اعظم نے یہ چاہا کہ آپ پنجاب باونڈری کمیشن کے سامنے مسلمانوں کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوں تو ظفر اللہ خاں نے فوراً یہ خدمت سر انجام دینے کی حامی بھری ---- اور اُسے ایسی قالبیت سے سرانجام دیا کہ قائد اعظم نے خوش ہوکر آپ کو یو۔این۔او