تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 59
} دسویں فصل : - Amatur Rafiq Tahiro RABWAH باؤنڈری کمیشن میں سلم حقوق کی حفاظت کے لیے جد و جہد ر توان شدہ کو پنجاب اور بنگال کی تقسیم کے لیے ایک حد بندی کمیشن کے ل کا اعلان کیا گیا۔جس کی صدارت سر سیرل ریڈ کلف کو سونپی گئی سکھوں نے مطالبہ کیا کہ اگر کمیشن نے مشرقی پنجاب کی حد دریائے چناب مقرر نہ کی تو سکھ برطانوی سکیم کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔باؤنڈری کمیشن نے ہمار جولائی ۱۹۴۷ء کے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ جماعتیں کوئی میمورنڈم پیش کرنا چاہیں وہ مار جولائی تک مع چار زائد فقول اور ایسے چار نقشوں کے پیش کر دیں جن سے یہ معلوم ہو سکے کہ صوبے کی حد کسی جگہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کمیشن نے صوبہ پنجاب کے جن پندرہ اضلاع کو متنازع فیہ قرار دیا ان میں گورداسپور اور لاہور کے ضلع بھی شامل تھے حالانکہ رحجان کی برطانوی سکیم میں ان کو قطعی طور پریسلم اکثریت کا ضلع تسلیم کیا گیا تھا۔کانگریس نواز علماء سائے کے الیکشن سے یہ پراپگینڈا کر رہے تھے کہ احمدی ء مسلمان نہیں اور یہ خدشہ یقینی تھا کہ ہندو یا سکھ باونڈری کمیشن کے سامنے اپنی بحث کے دوران یہ سوال اٹھا دیں گے کہ احمدی چونکہ مسلمان نہیں اس لیے ضلع گورداسپور کی