تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 45
کی ایک کا فرا نہ حکومت ہو گی یاد اور قائد اعظم کی سیاست اسلام کے لیے ازالہ حیثیت عرفی سے کم نہیں یہ امہ کے انتخابات کے موقعہ پر احرار د جمعیتہ علماء ہند اور مودودی جماعت تینوں نے کانگرس کے فتحہ کالم کی حیثیت سے پاکستان اور مسلم لیگ کی ڈٹ کر مخالفت کی۔فرق صرف یہ تھا کہ احرار اور جمعیتہ نے تحریک پاکستان کے خلاف الیکشن میں سرگرم حصہ لیا مگر جماعت اسلامی نے مسلمانوں کو سرے سے انتخاب ہی کا بائیکاٹ کرنے کی تلقین کی اور اس طرح تحریک پاکستان کا پرستہ روکنے اور اس کو ناکام بنانے کی شرمناک سازش کی ، چنانچہ مودودی صاحب نے فتوی دیا کہ جمہوری انتخاب میں شرکت اور رائے دہی حرام ہے سینے اور دعویٰ کیا کہ قرآن وسنت سے میرا موقف ہی حق ہے عید نیز اپنے مسلک پر اصرار کرتے ہوئے بتایا کہ قائد اعظم رجیل فاجر" اور پاکستان منت الحمقاء“ ہے جس کے حصول میں ہم اپنی قوت کیوں ضائع کریں فیه نیز کہا۔اصولی تحریک دینی جما عت اسلامی، ناقل) کو یہ خیر دینا کہ تمہارے لیے ایک قوم پرستانہ تحریک نے بڑے اچھے مواقع پیدا کر دیتے ہیں کسی ے مسلمان اور موجودہ سیاسی تمکش حصہ سوم صلا اخبار کویر ۲۸ اکتوبر ۱۹۴۵ م - که رسانه ترجمان القرآن مئی ۶ ۵ ۳۲ تا ۳۴۲ مٹی سند 116 1 4۔فروری ۶۱۹۴۶ ۱۵۳ تا ۱۶۰۰۔