تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 44 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 44

اور یہ کہ پاک سمنان انگریزی ایجنٹوں کا فریب ہے یا نیز بلاشبہ پاکستان کا یہ تخیل سیاسی الہام ہے مگر ربانی الهام نہیں ہے۔بلکہ قصر بنگھم کا الہام ہے جو ڈاکٹر اقبال کو بھی جب ہی ہواتھا جب وہ لندن سے قریب ہی زمانہ میں واپس تشریف لائے تھے اور وه الهام و دبارہ اُس وقت پھر ہوا جبکہ مسلم لیگ کا وفد جو زیر مر کر دگی چوہدری خلیق الزماں مصر اور لندن کا حج کرنے گیا تھا۔۔۔۔۔۔اور جس کو عرصہ کے بعد مسٹر جناح نے اپنایا اور لاہور میں پیش کرنے کی اجازت دی ہے احرار اور جمعیہ علم و ہند کی طرح مردو دی جماعت بھی پاکستان کے بدترین مخالفوں میں شامل تھی اور شروع ہی سے یہ پراپیگینڈا کرتی آرہی تھی کہ تحریک پاکستان ایک قوم پرستانہ پروگرام ہے اور پاکستان اسلامی مقصد کے لیے الٹا قدم ، غیرمسلم حکومت سے بھی بد تریہ خدا کی نگاہ میں میخونی و ملعون اور نا پاکستان شده بلکہ مسلمانوں ے اراکین مرکزی مسلم پارلیمنٹری بورڈ کے ایک پمفلٹ کا عنوان۔تحریک پاکستان پر ایک نظر زمان محمد حفظ ایران و بر روی نام مالی مرکز به همین الات هند۔مطبوعہ دہلی پر هنگ در کس دہلی۔16 الله ه اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے ا 1 - کے ایضاً ص ۲۲۰۲ Al ے مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم عنش ۸۱۔اور