تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 10 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 10

کیا کہ مسلمان ہندوؤں سے علیحدہ ایک منتقل قوم میں انہیں سرکاری ملازمتوں ، کونسلوں ہائی کورٹوں اور حیف کورٹوں ، میونسپل بورڈوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں میں ان کیتے ناسب کے مطابق جدا گانہ نیابت دیگر اُن کے حقوق محفوظ کئے جائیں، ایڈریس میں آخری گذارش یہ تھی کہ مینز میجسٹی کی مسلمان رعایا کی اس طریق سے مدد کرنے ہے۔اور اکیسی لمینی ان کی کاروائی لائیٹی کو جو تخت کے ساتھ ہے مضبو دا کریں گے اور ان کی پولی کل ترقی اور قومی بہبودی کی بنیاد ڈالیں گئے اور یو الکی ہنسی کا نام اُن کی نسلیں شکر گذاری کے ساتھ یاد رکھیں گی مسئلے شملہ کے معلم وقد سے لارڈ منٹو کی ملاقات بہت کامیاب رہی اور حکومت نے مسلمانوں کو ایک مستقل، اور علیحدہ قوم تسلیم کریٹک ان کو ملک کے اعلیٰ عہدوں میں معقول حنفتہ دینا منظور کر لیا یہ فیصلہ مسلمانوں کے لیے جشن عید سے کم نہ تھا۔حکومت کے اس اقدام سے سلمانان ہند کے اندر خوشی اور مسرت کی زبر دست امر دور گئی اور سلم پر ہیں نے ادارے لکھے جن میں برطانوی حکومت مشخصو عا مسٹر جان مارے اور لارڈ منٹو کی مسلم نوازی پر زبر دست خراج تحسین ادا کیا اور سلمانوں نے ہندوستان بھر میں شاندار جیسے منعقد کئے اور یہ ریزولیوشن پاس کیا کہ :- مسلمان حکومت کے نہایت شکر گذار ہیں کہ اس نے مسلمان قوم کے امیر اور لوکل میسیڈ کونسلوں میں جدا گانہ ریاست کے سائز اصولی کو مدبرانہ طریقہ ا اخبار گوندن گزٹ دہلی ۱۵ اکتوبر ست اشه صفحه ۱۰ ۱۱ ٹے تفصین کے لیے ملاحظہ ہو اخبار پیسہ اخبار الامور واستمر شنا شده را دارید ) و ستمبر د صفو ۵ - ۶ ملخصاً ۱۹۷