تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 11 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 11

} سے تسلیم کیا ہے بل ان تعلیموں میں دوس نے مسلمانوں کے دوش بدوش احمدیوں نے بھی شرکت کی : بیہ انداز خوشی کا اظہار کیا" میسہ اخبار نے جیسشہ لا ہور کی رو دادمیں لکھا کہ :- : تا ہور کئے اس مہینے میں یہاں کی اسلامی آبادی کے تمام فرقوں کے قائم مقام شریک ہوئے اور اعلی درجہ کے مقتدر وذی وجاہت اصحاب سے لیکر غربا ء تک سب نے کمال عقیدہ تماری و گرمجوشی سے شکر گزاری کے ریزولیوشن پاس کرانے ہیں حصہ لیا اور کسی گوشہ سے کوئی دھیمی آواز بھی اختلاف کی سنائی بند کی جس سے نہ پتہ لگتا تھی کہ یوں بچا ہے لاہور مسلمانوں کی فرقہ بندیوں اور حنفی ، اہلحدیث ابل قرآن ، هر زائی دخیره جماعتوں کے جھگڑوں میں بدنام ہو اور بعض نهای ناگوار ومضرت رساں طوالت اختیار کر کے عدالت تک پہنچ جائیں گر برٹش گورنمنٹ کو اس ملک کے لیے موجب خیر و برکت مانتے ہیں وہ قریباً یکساں خیال رکھتے ہیں اور سرکار کی کسی مہربانی کا شکر یہ ادا کرنے کی خاطر اُن کے سب فرقے بآسانی متحد کئے جا سکتے ہیں۔سے اس ماحول میں ۳۰ دمیر شاہ کو ڈھا کہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد پڑی میں کے حسب ذیل اغراض و مقاصد قرار پائے۔- مسلمانوں میں گورنمنٹ کی نسبت وفادارانہ خیالات کو ترقی دی جاوے۔اپنے اغراض و مقاصد کو اعتدال کے ساتھ گورنمنٹ میں پیش کیا جاوے۔تے اخبار پلیسیه اخبار ۱۹ اکتوبر نائه صفحه ۸ کالم ۱-۲ اخبار پیدا خبازی جور ۲۱ اکتوبر ۱۹ارد صفحه ۲