تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 68 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 68

ул کرنے کے بعد ایسی عمدہ آراء کا بھی اظہار کیا ہے جن سے تحریک احمدیت کی حقیقت سمجھنے کے لئے کافی رہنمائی حاصل ہو سکتی ہے۔اس ضمن میں ڈاکٹر سر محمد اقبال صاحب کا ایک اہم ایک اہم نظریہ نظر پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے ایک موقعہ پر رائے ظاہر کی کہ کاش کوئی ماہر نفسیات ایسا کھڑا ہو جو بانی سلسلہ کے الہامات کا قرآن شریف کی آیات کی روشنی میں تجزیہ کرنے ریاست اسی نقطہ نظر کو جناب غلام احمد صاحب پرویز نے ایک دوسرے رنگ میں یوں بیان کیا ہے۔ساٹھ ستر برس سے میرزائیوں کے ساتھ مناظرے اور مباحثے ہو رہے ہیں۔لیکن یہ مسئلہ گرداب میں پھنسی ہوئی لکڑی کی طرح اپنے مقام سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھا۔اگر اس مسئلہ پر خالص قرآن کی روشنی میں بحث کی جاتی تو سارا قصہ چند منٹ میں لکھے ہو جاتا۔لیکن ہمارے علا قرآن خالص کو اس لئے سامنے نہیں لاتے۔کہ اس کی رو سے اگر مرزائیت ختم ہو جاتی ہے۔تو اس کے ساتھ طائیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ے جو الہ اخبار آفاق لاہور کے مزاج شناسی سول صفحه ۴ ۴ ۴ -