تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 67
۶۷ تامین حضرت لیئے علیہ السلام کا نتیجہ نکالا جاتا ہے بجا لیکہ حضور کی وہ تحریر میں عیسائیوں کے مسلمات کی بناء پر ہیں۔در اصل انجیلی مسیح اور ہے اور قرآنی اور حقیقی مسیح اور۔چنانچہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نا تو کوئی ہدیہ الشیعہ میں لکھتے نصاری جود قومی محبت حضرت عیسے علیہ السلام کرتے ہیں تو حقیقت میں ان سے محبت نہیں کرتے کیونکہ دار و مداران کی محبت کا خدا کا بیٹا ہونے پر ہے۔سو یہ بات حضرت علینی میں تو معلوم البتہ ان کے خیال میں مفتی اپنی تصور پر نیب کی ومعلوم الفقیہ ان میں اپنی تصر آئی اے کو پوچھتے ہیں یا شد اسی طرح سید ابوا نا علی صاحب مودودی عیسائیوں کی نسبت لکھتے ہیں :- ر حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اس تاریخی مسیح کے قائل ہی نہیں ہیں جو عالم واقعہ میں ظاہر ہوا تھا بلکہ خود اپنے وہم و گمان سے ایک خیالی رح تصنیف کر کے اسے خدا اپنا لیا ہے بہتے مسیح لیا نقادوں کی پناہ خصوصیات بنانے کے بعد مجھے اس امرکی بھی اقرار کرنا چاہیے کہ بعض ناقدین نے سلسلہ احمدیہ کے علم کلام کا باریک نظر سے مطالعہ له مه له تقسيم القرآن جلد اول ملام