تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 36
میرزا صاحب کے حلقہ ارادت میں سب سے پہلے وہی لوگ شامل ہوئے۔جو فرنگی دشمنی کے باعث ہندوستان بھر میں مشہور تھے یعنی وہابی جماعت کے لوگ جوق در جوق ان کے مریدوں میں شامل ہونے لگے یہ ہے احمدیت کو انگریزوں کا خود نوشتہ پورا قرار دینے والے تیاریخی حقیقت بالکل نظر انداز کر جاتے ہیں۔کہ انگریزی حکومت نے مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کو تو ان کی خدمات کے صلہ میں چار مریعے زمین عطا کی تھی۔جیسا کہ انہوں نے اشاعۃ السنہ میں تسلیم کیا ہے یہ مگر اس کے مقابل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آباء و اجداد کی باقیماندہ جاگیر بھی ضبط کر لی گئی۔اگر واقعی حضرت میرزا صاحب ہی برطانوی ایجنٹ تھے تو مریعے آپ کو دیئے جاتے۔لیکن معاملہ اس کے برعکس ہوا۔بایں ہمہ ہمارے انی منصف مزاج " نقادوں کی نگاہ میں حضرت سیچ موجود علیہ السلام انگریزوں کے جاسوس تھے۔اور مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی سب سے بڑے مجاہد اور سب سے بڑے محافظ ختم نبوت !! جنوں کا نام خود رکھ دیا عود کا جنہوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے تاریخ کے ایک طالب علم کی حیثیت جماعت احمدیہ کو طانوی آئینیٹ سے مجھے تحت یہ بتانا ضروری ہے قرار دیئے جانے کا نظریہ کہ جماعت احمدیہ کو برطانوی سامراج ه ارمغان قادیان صفحه س (از ظفر علی خان کے اشاعۃ السنہ علیہ 19 نمبر و مت ال