تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 37 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 37

کا ایجنٹ ثابت کرنے کا نظریہ ہمارے ملک کی مشہورہ جماعت مجلس احرار اسلام کے بعض دماغوں کی پیدا وار ہے۔جو ۱۹۲۷ء میں معرض وجود میں آئی۔اور جین نے ہماری ملکی خطابت و سیاست پر کسی نہ کسی رنگ میں گہرا اثر ڈالا ہے۔اس نظریہ کے پیچھے کون سے عوامل کار فرما تھے؟ مجلس کا مشہور آرگن اس پر ان الفاظ میں روشنی ڈالتا ہے کہ جب حجتہ الاسلام حضرت علامہ انور شاہ صاحب کا شمیری حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی اور حضرت مولستا ثناء اللہ صاحب امرت سری وغیرہم رحمہم اللہ کے علمی اسلحہ فرنگی کی اس کا شتہ داشتہ نبوت کو موت کے گھاٹ نہ آثار سکے۔تو مجلس احرار اسلام کے مفکرا کا بر نے جنگ کا رُخ بدلا نئے ہتھیار لئے اور علمی بحث و نظر کے میدان سے ہٹ کر سیاست کی راہ سے فرنگی سیاست کے شاہکار پر حملہ آور ہو گئے یا اے ہو۔صادف ظاہر ہے کہ سیاست کی راہ میں آنے کے بعد تنقید کے نے ادیے بدل جاتے ہیں۔علمی بحث و نظر کے مقابل سیاسی رنگ کی تنقید کا انداز بالکل مختلف ہوتا ہے۔سیاسی رنگ کی تنصیب میں متافت شائستگی اور 1901 ه آزاد ۳۰ را پریل ۱۹۵۷ نه مدا