تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 48 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 48

روح سے زیادہ مطابقت اگر کوئی طرز عمل رکھتا ہے تو وہ صرف یہی ہے کہ رفع جسمانی کی تصریح سے بھی اجتناب کیا جائے۔اور موت کی تصریح سے بھی :- چوتھا فریق جس کی قیادت اس وقت محترم غلام احمد صاحب پر رویہ کر رہے ہیں۔سرے سے حضرت سیج کے رفع الی السماء ہی کا قائل نہیں۔اور اس کا نقطہ نظر یہ ہے کہ چونکہ حضرت مسیح کی وفات قرآن سے ثابت ہے۔اس لئے مرزائیت کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ وفات میچ کا اعلان کر دیا جائے لیے اور۔۔۔جن حدیثوں میں کسی مہدی مسیح کے آنے کی پیش گوئی ہے۔وہ قابل التفات ہی نہیں ہیں۔معلوم ہوتا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر اقبال بھی کسی زمانہ میں اسی نظریہ کے حامی تھے چنانچہ ان کا ایک شعر ہے سے مینار دل یہ اپنے نزول مسیح دیکھ اور انتظار مہدی و عیسی تھی چھوڑ دے مگر اس کے بعد انہوں نے اس خیال سے رجوع کر کے کہا اسے وہ کہ تو جہدی کے تخیل سے ہے بیزار نومید نہ کہ آہوئے مُشکیں سے فتن کو چھٹی مثال پھر مہدی ریح کی آمد کا نظریہ رکھنے والے کئی خیانت التفسير القرآن جلد ۳۲۱ سال طلوع اسلام ام اما