تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 49
۴۹ فہرست میں بٹے ہوئے ہیں۔موجودہ جمہور علماء کا عمو کا نقطہ خیال یہ معلوم ہوتا ہے کہ مہدی ظاہری علامات کے مطابق فوڈا پہنچانا جائے گا۔اور ڈنکے کی چوٹ اعلان جہد ورت کرے گا۔مگر جناب مودودی صاحب کا اندازہ یہ ہے کہ مہدی ایک جدید قسم کا لیڈر ہو گا۔اور اس کی موت کے بعد اس کے کازامون کا لیڈر ہوگا اور کی موت کے سے پتہ چلے گا کہ وہ مہدی موجود ہے۔اے بالفاظ دیگر مسلمان آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا اسلام تندی کی قبر کو پہنچائیں گے کیونکہ جیتے جی انھیں اس کی شناخت نصیب نہ ہو سکے گی۔جب مر گئے تو آئے ہمارے مزار پر پتھر پڑیں صنم ترے ایسے پیار پر لیکن مشکل یہ آپڑی ہے۔کہ جناب سیدابوالاعلیٰ صاحب مودودی کے نظریات کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کے کس نظریہ کی عمر کتنی ہے اور کس وقت ایسے اضطراری حالات رونما ہو سکتے ہیں۔جن میں اپنے پہلے نظریہ کے متعتاد وہ دوسرا نظریہ وضع فرمالیں!! اسی لئے ان کے ایک سابق رفیق جناب این احسن صاحب لئے تجدید و احیائے دین " را از جناب سید ابوالد علی صاحب مودودی )