تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 26
میں قابل نفرین قرار پاتا ہے اس نئے اسلام کی وجہ سے محمد کو پھر وہی پہلی سی عظمت حاصل ہوتی جارہی ہے۔یہ نئے تغیرات آسانی شناخت کئے جا سکتے ہیں۔پھر یہ نیا اسلام اپنی نوعیت میں مدافعانہ ہی نہیں بلکہ چار خانے حیثیت کا بھی حامل ہے۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہم میں سے بعض کے ذہن اس کی طرف مائل ہو رہے ہیں " سے پادری والٹر ایم۔اے نے لکھا؟۔والٹرا بہت پادری والٹر میں نے سر میں قادیان جاکرہ۔۔۔ایک ایسی جماعت دیکھی۔جس میں مذہب کے لئے وہ سچا اور زیر است ، جوش تھا جو مہندوستان کے عام مسلمانوں میں بالکل مفقود ہے یا سنے الیو کس نے آج سے چھیالیس برس پیشتر کو لہو میں مسٹر لیوس ایک لیکچر دیا۔جس میں انہوں نے تحریک احمدیت کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے عیسائیوں سے کہا :- آپ لوگ شاید یہ سمجھتے ہوں گے کہ عیسائیت کی جنگ بڑے بڑے شہروں یا بڑی بڑی یو نیو رسٹیوں میں لڑی جائیگی The official Report of the Missionary I Confrence of the Anglican communion 1894۔Page 64- سے احمد کو منٹ بیان اور قادیان ماه