تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 25 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 25

۲۵ لہذا میں سینکڑوں ناقدین میں سے بطور نمونہ پہلے بعض غیر مسلوں کا اجمالی اور پھر بر صغیر پاک و ہند کے مسلمان ناقدین کا ذرا تفصیلاتذکرہ کروں گا وَمَا تُوْلِيَتِي إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمِ غیر مسلم نقادوں میں سے میرے نزدیک بعض مشہور سیحی نقاد یہ ہیں :۔لارڈ یشپ آفت گلا سٹرار یونٹ چارس ایلی کوٹ، مسٹر والٹر ایم۔اے سیکر ٹری کر یمین ایسوسی ایشین مسٹر لیوکس (پرنسپل فورمین کرسچین کالج لاہور، مسٹر ز و میر ، مسٹر اینچے کہ یمت مسٹر ایل بیون جونہ، مسٹر لارنس ایمی براؤن پروفیسر مذہبیات امریکہ۔مسٹر گین، پروفیسر ٹائن ہی، اب میں بطور نمونہ ان کی آراء پیش کرتا ہوں۔لارڈ بشپ آن گلاسٹر ریڈ یشپ آن گل سڑ نے 110 میں تحریک احمدیت پر ناقدانہ نظر ڈالتے ہوئے اس کی نسبت یہ رائے دی کہ اسلام میں ایک نئی حرکت کے آثار نمایاں ہیں۔مجھے ان لوگوں نے جو صاحب تجربہ میں بتایا ہے کہ ہندوستان کی برطانوی مملکت میں ایک نئی طرز کا اسلام ہمارے سامنے آرہا ہے۔اور اس جزیرے میں بھی کہ میں کہیں اس کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ ان بدعات کا سخت مخالف ہے۔جن کی بناء پر محمدؐ کا مذہب ہماری نگاہ