تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 73 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 73

جو استخوان فروش مجاہدوں اور پیر زادوں کے حلقے میں ہو تی کے نعرے لگانے اور حال وقال کی بزم آرائی کے لئے مجبو ہے۔ان کے علاوہ ایک اور اسلام بھی ہے جس کے بطن سے نئی نئی ہوتیں اور خلافتیں جنم لیتی ہیں۔کہاں تک گنواؤں مدت ہوئی : مذہب اسلام کے نام سے حیدر آباد کی چھپی ہوئی ایک کتاب دیکھی تھی جو کم و بیش ہزار صفحات پر مشتمل ہو گی۔اس میں عجیب و غریب قسم کے بے شمارا اسلام تائے گئے ہیں۔یہ کثرت اسلام ہا " ایک عالمگیر مرض ہے۔جس میں تمام مسلمانانِ عالم میتلا ہیں۔اور ہر خطہ ارض میں ہماری پستی وذلت کا یہی واحد سبب ہے۔اتنے بے شمار اسلام کہاں سے آگئے یقینا محمد رسول اللہ نے ان سب کی طرف دعوت نہیں دی ان کے پاس بالاتفاق ایک ہی اسلام تھارات جناب برتن صاحب خود ہی فرمائیں۔کہ کیا اب احمدی ایک اسلام کو چھوڑ کر سواد اعظم کے بے شمار اسلاموں میں جذب ہو جائیں ؟؟ سواد اعظم کے خد و محال کی نمایاں تصویر جناب علامہ اقبال نے جو ہے شکوہ میں خوب کھینچی ہے۔فرماتے ہیں ہے اه کتاب دو اسلام صفحہ ۲۷ و ۲۸