تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 74
۷۴ وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں سہود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود اسی طرح جناب ابو الکلام صاحب آزاد تذکرہ میں لکھتے ہیں۔یہودیوں کی معصویریت ، نصاری کی ضلالت مشرکین کی بت پرستی ائمہ مضلین کی کثرت دجاجلہ فتن ودعاة بدشت کا احاطہ، اقتداء بغیر سفت ، استدا ء بغیر بدى الأنبياء تفرق و تمذہب مثل یہود اور غلو و اطراء مثل نصاری فتنہ شبہات یونان اور فتنہ شہوات عجم - ختنہ تماثیل عبد الاصنام اور فتنہ قبور عاکفین کنائش۔ان میں سے کوئی نحوست اور ہلا کی ایسی نہیں ہے۔جو مسلمانوں پر نہ چھا چکی ہو۔اور کوئی گزاری نہیں جو اپنے کامل سے کامل اور شدید سے شدید درجہ تک اس امت میں بھی نہ پھیل چکی ہو۔اہل کتاب نے مراہی کے جتنے قدم اٹھائے گن گن کر مسلمانوں نے بھی وہ سب اٹھائے حتی کہ کو دخلوا جحر ضب لدخلتموها کا وقت بھی گزر چکیں۔اور آج ہم اپنی آنکھوں سے رب کچھ دیکھ رہے ہیں۔وہ وقت بھی کب کا آچکا کہ ملحق قبائل من امتی تعبد اللات والعزى " ہماری جانیں اور ہماری روحیں اس صادق مصدوق په قربان کہ واقعی اور سچے بچے مشرکوں سے ملحق ہو گئے