تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 50 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 50

اصلاحی نے جماعت اسلامی اور ان کو حال ہی میں بیشوره دیا ہے کہ اپنی تمام کتابوں پر سرخ رنگ سے یہ ہدایات لکھوا دیں کہ فلاں کتاب کی تاریخ تک قابل اعتنا رہے گی۔اور کس تاریخ کے بعد منسوخ بھی جاگی باہر کے ملکوں سے جو دوائیں اور کھانے پینے کی چیزیں شیشیوں اور بند ڈیوں میں آتی ہیں۔ان بچہ اس قسم کی ہدایات درج ہوتی ہیں۔جن سے لوگوں کی بڑی رہنمائی ہوتی ہے۔اگر جماعت نے اس طریقے کو اپنا لیا۔تو اس سے لوگ غلط فہمیوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔اور یہ اپنی ندرت اور طرفگی کے اعتبار سے خصوصا مذہبی لیر کر کی تاریخ میں ایسی چیز ہو گی۔کہ ہماری آئندہ نسلیں ؟ اس کو جماعت اسلامی کی اولیات میں شمار کر نیگی نہ ملے اب میں اس تضاد پر روشنی ڈالنا چاہتا ہوں ساتویں مثال ہر مسئلہ نبوت کے بارے میں ماہرین تنقید کے۔جو افکار و خیالات میں پایا جاتا ہے۔ان حضرات کی نگاہ میں لفظ خاتم نبین کے معنی آخری بنی کے ہیں۔مگر اس کے ساتھ ہی وہ حضرت مسیح کی آمد ثانی کا نظریہ قبول کر کے عملاً حضرت مسیح کو آخری نبی قرار دیتے ہیں۔لة المنبر ۳ راکتو بر من