تحدیث نعمت — Page 98
بیم 44 آپ کے بعد خلیفہ ہوں گے۔دو چار دن کے بعد حضرت خلیفہ المسیح اول کے وصال کی خبر بذریعہ نامہ خواجہ صاحب کو پہنچ گئی اناللہ وانا الیہ راجعون میں نے خواجہ صاحب سے دریافت کیا کیا خبر آئی ہے؟ انہوں نے فرمایا کچھ پتہ نہیں چلتا۔ایک نامہ آیا ہے مولوی صاحب فوت ہو گئے ہیں۔دوسرا نامہ آیا ہے میاں صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ ہوئے ہیں۔تیسرا نامہ آیا ہے اختلاف ہو گیا ہے۔مسٹر یوسف امام کی معیت میں فرانس میری تعطیلات شروع ہوگئیں۔اور میں سفر پر تالینڈ، اور حجر منی کی سیر روانہ ہو گیا۔اس سفر میں میرے رفیق مسٹر یوسف امام تھے تو کسفورڈ میں پڑھتے تھے اور ساتھ بیرسٹری کے امتحان کی تیاری بھی کر رہے تھے۔مرزاپور (یو پی) کے رہنے والے تھے۔نہایت شریف طبع تھے مزاج کسی قدر امیرانہ تھا۔ہندوستان واپسی پر انہیں سیاست سے گہری دلچسپی ہو گئی۔قوم پرستی شعار ہوا اور کھدر پوشی اختیار کرلی۔مرکزی امیلی کے رکن منتخب ہو گئے۔لیکن عمر نے وفا نہ کی چند سال بعد فوت ہو گئے۔پیرس | ہم لندن سے براستہ سو تھمپٹن ، نادر پیرس گئے۔شانز الیزے کے قریب ہوٹل بالنزاک میں قیام ہوا۔ہفتہ بھر ٹھہرے اور سب قابل دید مقامات دیکھے۔بر سلمہ پیرس سے بر سلنا گئے۔جہاں ہمارا قیام سٹیشن کے قریب ایک ہوٹل میں ہوا جس پوک میں یہ ہوٹل واقعہ ہے وہ بہت قابل دید عمار توں کا مجموعہ ہے۔تو یہ انے فلیمش طرز تعمیر کے دلکش نمونے ہیں۔قریب کی وہاں کا بڑا گہ بجا ہے۔شارع رائل سارا قابل سیر ہے۔ہمارے قیام کے دوران میں پارلیمنٹ کا اجلاس ہو رہا تھا۔ہم دیکھنے گئے۔ہماری کسی رگین کے ساتھ شناسائی تو تھی بہنیں پارلیمنٹ کے ایک کارکن نے ہمارے نام پارلیمنٹ کے ایک رکن کو بھجوائیے۔ان کا اسم گرامی سٹرڈ میلان تھا اور وہ سوشلسٹ پارٹی کے لیڈر تھے۔وہ تشریف لے آئے اور ہمارے داخلے کے ٹکٹ بنوا کر تمہیں خود ساتھ لیکر مناسب جگہ پر بٹھا دیا۔ہم کوئی آدھ گھنٹہ ٹھہرے۔اس دوران میں مسٹر ڈیمبلان نے بھی تقریر کی۔وہ اچھے مقررہ تھے اور جوش سے بولتے تھے۔ان کی تقریہ توجہ سے سنی گئی۔شہر سے چند میل باہر WATER LOO کی لڑائی کا میدان بھی دیکھا۔میدانِ جنگ تو ان دنوں زیر کاشت تھا۔اس کے وسط میں لڑائی کی یاد گار ہے جس کے سر یہ بیلجین شہر ہے۔برطانوی زائرین اسے بر طانوی شیر تصویر کر کے خوش ہو لیتے ہیں۔میرے دوست آسکر مجہ نلر اپنے والدین اور بہنوں کے ساتھ دیہات میں تھے لیکن ہمیں ملنے کیلئے شہر آئے اور چند گھنٹے ہمارے ساتھ گزارے۔جب ہم