تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 595 of 736

تحدیث نعمت — Page 595

۵۹۵ به شیراز | تخت جمشید سے روانہ ہوئے تو شیراز پنچنے کے اشتیاق نے جذبات میں تلائم بر پا کر دیا۔سعدی اور حافظ ، رکن آباد اور گلگشت مصلی بیساختہ یہ شعر زبان پر آ گیا۔خوشا شیرازہ دو صنع بے مثالش به خداوندا نگه دار انه زوالش! شہر میں داخل ہونے سے پہلے عرفانی صاحب نے فرمایا سٹرک کی دائیں جانب جو آپ تو ہے میں رکن آباد ہے۔یل والی کتب کا ناگالین نے حقیقت پر تیل کی کمان کو لا کرنے کا اور فصل کی اور رکن آباد کی دی تصویر نے زمین میں بھی جو چالیس پینتالیس سال سے زمین میں تھی الحمدل کہ میں مزید ایسے صدمات سے محفوظ رہا۔سعدی اور حافظ کے مقبرے جدید لیکن دلکش طرز پر تعمیر کئے گئے ہیں اور دونوں کے گردو خوشنما چمن آراستہ ہیں شہر بھی صاف ستھرا اور آراستہ ہے آب و ہوا سال بھر معتدل اور خوشگوار رہتی ہے۔ہم دورات کے قیام کے بعد شیرازہ کی زیارت سے نخراماں اور اسقدر علیدا پس تو جانے سے افسردہ لوٹے خداوندا نگه دار انه نروالش؛ تهران واپسی پر آتا کے عرفانی نے مجھے ایک مختصر انتخاب دیوان مولانا روم اور ایک نسخه برباعیات با با ما روفات فرمائے فجزاه الله شاہ حسین اور ان کی حکومت کی تہران میں اردن کے سفر تشریف لائے اور فرمایا میری حکومت کی طرف سے اردن آنے کی دعوت طرف سے مجھے ہدایت موصول ہوئی ہے کہ میں اسکی طرف سے آپ کو میاں سے دشت واپس جانے پر امان آنے کی دعوت دوں۔میں نے عذر کیا کہ مجھے بعد کراچی نچنا ہے۔دوستے دن دہ پھر تشریف لائے اور فرمایا میں نے تمہارا در امان پہنچادیا تھا وہاں سے مجھے ہدات ہوئی ہے کہ میں تمہیں جلال الک ا ذاتی پیغام پہنچاؤں کہ ان کی خواہش ہے کہ تم اس موقعہ پر امان ضرور آؤ میں نے عرض کیا کہا تو سوائے تعمیل ارشاد کے کوئی چارہ نہیں میں ضرور حاضر ہوں گا۔عدالت ستہران کا مطار اس زمانے میں بالکل ابتدائی محالت میں تھا۔رات کے وقت ہوائی جہازوں کے اترنے پڑھنے کا خاطر خواہ نظام نہیں تھا۔تہران سے مشرق کی سمتکوئی پروانہ نہیں جاتی تھی مغرب کی سمت سے ہو جھانہ آتے تھے دن کے وقت تہران پہنچے تھے اور اک دو گھنٹے ٹھر کردن ہی کو واپس ہو جاتے تھے۔بدن مجھے مشت واپس جانا تھا اسدن خوب برف باری ہو رہی تھی۔بہانہ کے پہنچنے کے وقت کے قریب مطار سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے تو ے بتایاکہ جہاز مار کے قریب و پنچ گیا ہے لکن بھی نہیں کہا ہے کہ ا ا ا اترنے کا فیصلہ کرے گایا واپس ہوجاے گا تھوڑی دیر کے بعد اطلاع کی کہ جان اگر چاہے تم ماریہ آباد مادر پہن کر معلوم ہوا ہمیں اتنی گرہ ہے کہ بہاز کے پروں پرسے برف صاف کرنے کے ساتھ ہی اور برف من شروع ہو جاتی ہے۔نہیں کر سکتے کہ جہان آن دائیں