تحدیث نعمت — Page 108
گیا اور متعلقہ افسر کی خدمت میں اپنی ضرورت بیان کی۔وہ بہت ہمدردی سے پیش آئے اور بعد در فیت بتایا کہ دار اکتوبر کو روانہ ہو نیوالے جہانہ کے دور کے درجے میں ایک مسافر کی گنجائش ہے۔میں تے کرائے کا چیک ان کے حوالے کیا اور یہ جگہ اپنے لئے محفوظ کر لی۔میں نے یہ ذکر مسٹر محمد حسن سے کیا اور کہا کہ وہ بھی انڈیا آفس جاکر ار اکتوبر کو روانہ ہونے والے جہانہ تقریبات میں جگہ لینے کی کوشش کریں۔وہ گئے اور واپس آکر بتا یا کہا تو کوئی جگہ اس جہانہ میں خالی نہیں۔لیکن ان کا نام نوٹ کر لیا گیا ہے اور اگر کوئی جگہ ہوئی تو انہیں مل جائے گی۔تین چار دن بعد انہیں اطلاع ملی کہ انہیں ایک خالی ہونیوالی جگہ دریادی گئی ہے۔وہ بھی جا کٹر کٹ خرید لائے۔ہم دونوں کو سہون میں بیرسٹری کی سن مل چکی تھی۔اب صرف ایل ایل بی کا آخری امتحان باقی تھا۔اس کے متعلق یہ وقت تھی کہ ہمارا آخری پرچہ ۱۰ را اکتو بہ کو تھا اور جہانہ بھی اسی دن قبل دو پر روانہ ہونیوالا تھا۔یہ امکان تو تھا کہ ہم بجائے لندن کی بندرگاہ سے جہانہ پر سوار ہونے کے ریل پر پلائی موتھ جاکر وہاں جہاز پر سوار ہو جاتے۔لیکن ہم سے کہا گیا کہ لندن کی سوار مونانا ہوگا کیونکہ جنگ کے نتیجے میں روزانہ حالات بدلتے ہیں۔اور یہ یقینی بات نہیں کہ جان فر در پلائی موقف ضرور ٹھہر سکے گا۔ہم دونوں یونیورسٹی کے جبڑا سے جاکر ملے اور یہ مشکل بیان کر کے گذارش کی کہ " راکتور کو ہمارا بچہ چہ شرع محمدی کا ہے۔شروع محمدی کی کلاس میں ہم دو ہی طالبعلم ہیں۔اسلئے اغلباً ہم دوبی اس پرچے میں امتحان کیلئے بیٹھنے والے ہوں گے۔اس صورت میں اگر اس پرچے کے امتحان کی تاریخ دودن پہلے کر دی جائے تو ہماری مشکل حل ہو بہائے گی۔انہوں نے فوراً اس امر کی تصدیق تو کند می که شرع محمدی کے امتحان میں صرف ہم دوسی میٹھنے والے ہیں۔اور ہمارے فارغ اوقات بھی نوٹ کرلئے اور امید دلائی کہ شرح محمدی کے پرچے کی تاریخ بدلنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی جلدی ہمیں اطلاع مل گئی کہ یہ تبدیلی کر دی گئی ہے۔نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ہمارا امتحان در اکتوبر کو ختم ہونیوالا تھا۔جنگ شروع ہوتے ہی جو پابندیاں عاید کردی گئیں ان میں سے ایک یہ بھی تھی کہ بنک سے نقد روپیہ ملنا بند ہو گیا۔سب ادائیگی چیک کے ذریعے ہوتی تھی۔اس پابندی میں پسند دن کے بعد کچھ تخفیف ہو گئی۔لیکن بڑی رقوم نقد نہ مل سکتی تھیں۔سونے کے سکے (پونڈ اور دس شلنگ بھی پھیلنے بند ہو گئے۔ان کی جگہ سمہ کاری نوٹ ایک پونڈ اور نہ مس شلنگ کے بھاری ہوگئے اس سے پہلے صرف بنک آف انگلینڈ کے نوٹ چلتے تھے۔اور سب سے کم قیمت کا نوٹ پانچ پونڈ کا تھا۔جیسے جیسے جرمن افوان بلجیم میں پڑھنا شروع ہوئیں۔برطانوی آبادی اور بہت سے