تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 1089

تذکرہ — Page 218

رُوْحَ الصِّدْ۔قِ۔۸۹۔وَاَلْقَیْتُ عَلَیْکَ مَـحَبَّۃً مِّنِّیْ وَ لِتُصْنَعَ عَلٰی عَیْنِیْ کَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْأَہٗ فَاٰزَرَہٗ فَاسْتَغْلَــظَ فَاسْتَوٰی عَلٰی سُوْقِہٖ۔۹۰۔اِنَّـا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُّبِیْنًا لِّیَغْفِرَلَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّ۔مَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَاَخَّرَ۔۹۱۔فَکُنْ مِّنَ الشَّاکِرِیْنَ۔۹۲۔اَلَیْسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ۔۹۳۔اَلَیْسَ اللّٰہُ عَلِیْـمًا بِالشَّاکِرِیْنَ۔۹۴۔فَقَبِلَ اللّٰہُ عَبْدَ۔ہٗ وَ بَـرَّاَہٗ مِـمَّا قَالُوْا وَکَانَ عِنْدَ اللّٰہِ وَجِیْـھًا۔۹۵۔فَلَمَّا تَـجَلّٰی رَبُّہٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَہٗ دَکًّا وَ اللّٰہُ مُوْھِنُ کَیْدِ الْکَافِرِیْنَ۔۹۶۔وَلِنَجْعَلَہٗٓ اٰیَۃً لِّلنَّاسِ وَرَحْـمَۃً مِّنَّا وَ لِنُعْطِیَہٗ مَـجْدًا مِّنْ لَّدُ۔نَّـا وَ کَذٰ۔لِکَ نَـجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ۔۹۷۔اَنْتَ مَعِیْ وَ اَنَـا مَعَکَ۔سِـرُّکَ سِـرِّیْ۔۹۸۔لَا تُـحَاطُ اَسْـرَارُ الْاَوْلِیَآءِ۔۹۹۔اِنَّکَ عَلٰی حَقٍّ مُّبِیْنٍ۔وَجِیْـھًا فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ۔۱۰۰۔لَا یُصَدِّ۔قُ السَّفِیْہُ اِلَّا ضَـرْبَۃَ الْاِھْلَاکِ۔۱۰۱۔عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّکَ۔۱۰۲۔عِــجْلٌ جَسَدٌ لَّہٗ خُوَارٌ۔۱۰۳۔قُلْ اَتٰٓی اَمْرُ اللّٰہِ فَلَا تَکُنْ مِّنَ الْمُسْتَعْــجِلِیْنَ۔۱۰۴۔یَـاْتِیْکَ قَـمَرُ الْاَ۔نْبِیَآءِ وَ اَمْرُکَ یَتَاَتّٰی۔۱۰۵۔وَکَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْـرُ الْمُؤْمِنِیْنَ۔۱۰۶۔یَـوْمَ یَجِٓیْءُ الْـحَقُّ وَیَنْکَشِفُ الصِّدْ۔قُ وَ یَـخْسَـرُ الْـخَاسِـرُوْنَ۔۱۰۷۔وَ تَـرَی الْغَافِلِیْنَ یَـخِرُّوْنَ عَلَی الْمَسَاجِدِ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَآ اِنَّـا کُنَّا خَاطِئِیْنَ۔۱۰۸۔لَا تَثْرِیْبَ بقیہ ترجمہ۔کی رُوح تجھ میں پھونکی۔۸۹اور مَیں نے تجھ پر اپنی جناب سے محبت ڈال دی اور ایسا کیا کہ تو میری آنکھوں کے سامنے تیار کیا جائے۔اس کھیتی کی طرح جو اپنی سوئی نکالے پھر مضبوط ہوجائے پھر اپنی نالی پر کھڑی ہوجائے۔۹۰ہم نے تجھے کھلی کھلی فتح دے دی تا تیری طرف منسوب کردہ غلطیوں کو چاہے پہلی ہوں یا پچھلی مٹادے۔۹۱پس تُوشاکرین میں سے ہوجا۔۹۲کیا اللہ اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے؟ ۹۳کیا اللہ تعالیٰ شکر کرنے والوں کو جاننے والا نہیں؟ ۹۴پس اللہ تعالیٰ نے اپنے بندہ کو قبول فرمالیا اور لوگوں کی جھوٹی تہمتوں سے بَری ثابت کیا اور وہ اپنے ربّ کے نزدیک وجیہ ہے ۹۵اور جب خدا مشکلات کے پہاڑ پر تجلّی کرے گا تو اسے پاش پاش کردے گا اور اللہ کافروں کی تدبیر کو سُست کردے گا ۹۶اور تاکہ ہم اُسے لوگوں کے لئے نشان اور اپنی طرف سے رحمت بنائیں اور تاکہ ہم اسے اپنی طرف سے بزرگی عطا کریں اور ہم اسی طرح محسنوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔۹۷تُو میرے ساتھ ہے اور مَیں تیرے ساتھ۔تیرا بھید میرا بھید ہے۔۹۸اولیاء کے اسرار کا احاطہ نہیں کیا جاسکتا۔۹۹تو کھلے کھلے حق پر ہے دنیا اور آخرت میں وجیہ اور مقرّبین میں سے ہے۔۱۰۰نادان آدمی ہلاکت کی مار کوہی مانتا ہے۔۱۰۱وہ میرا بھی دشمن ہے اور تیرا بھی۔۱۰۲وہ ایک گوسالہ ہے، وہ جسم ہی جسم ہے(روحانیت نہیں) وہ بُڑبڑاتا ہے۔۱۰۳کہہ اللہ کا حکم آیا سمجھو اس لئے تم جلد بازی نہ کرو۔۱۰۴تیرے پاس نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام سہل طور پر حاصل ہوجائے گا۔۱۰۵اور مومنوں کی مدد کرنا ہمارے ذمّہ ہوچکا ہے۔۱۰۶جس دن حق آئے گا اور سچائی کھل جائے گی اور نقصان اٹھانے والے نقصان اُٹھائیں گے۔۱۰۷اور تم ان غافلوں کو دیکھو گے کہ وہ سجدہ گاہوں پر گر کر کہیں گے اے ہمارے ربّ! ہمیں بخش کہ ہم خطا کار تھے۔۱۰۸(انہیں کہا جائے گا) آج تم پر کوئی