تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 217 of 1089

تذکرہ — Page 217

مِنْ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۔۷۲۔اِنَّـا زَوَّجْنَاکَھَا۔لَا مُبَدِّ۔لَ لِکَلِمَاتِ اللّٰہِ۔۷۳۔وَ اِنَّـا رَآ۔دُّوْ ھَآ اِلَیْکَ اِنَّ رَبَّکَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ۔۷۴۔فَضْلٌ مِّنْ لَّدُ۔نَّـا۔لِیَکُوْنَ اٰیَۃً لِّلنَّاظِرِیْنَ۔۷۵۔شَاتَـانِ تُذْبَحَانِ وَکُلُّ مَنْ عَلَیْـھَا فَانٍ۔۷۶۔وَ نُـرِیْـھِمْ اٰیَـاتِنَا فِی الْاٰفَاقِ وَ فِیْٓ اَنْفُسِھِمْ وَ نُرِیْـھِمْ جَزَآءَ الْفَاسِقِیْنَ۔۷۷۔اِذَا جَآءَ نَصْـرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ وَانْتَـھٰٓی اَمْرُ الزَّمَانِ اِلَیْنَآ اَلَیْسَ ھٰذَا بِالْـحَقِّ۔بَلِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ ضَلَالٍ مُّبِیْنٍ۔۷۸۔کُنْتُ کَنْزًا مَّـخْفِیًّا فَاَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۔۷۹۔اِنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاھُمَا۔۸۰۔قُلْ اِنَّـمَا اَنَـا بَشَـرٌ یُّـوْحٰٓی اِلَیَّ اَنَّـمَآ اِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ۔وَ الْـخَیْرُ کُلُّہٗ فِی الْقُرْاٰنِ لَا یَـمَسُّہٗٓ اِلَّا الْمُطَھَّرُوْنَ۔۸۱۔وَ لَقَدْ لَبِثْتُ فِیْکُمْ عُـمُرًا مِّنْ قَبْلِہٖ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۔۸۲۔قُلْ اِنَّ ھُدَی اللّٰہِ ھُوَ الْھُدٰی وَاِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَـھْدِیْنِ۔۸۳۔رَبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَـمْ مِّنَ السَّمَآءِ۔۸۴۔رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِـرْ۔۸۵۔اِیْلِیْ اِیْلِیْ لِمَا سَبَقْتَانِیْ۔۸۶۔یَـا عَبْدَ الْقَادِرِ اِنِّیْ مَعَکَ اَسْـمَعُ وَاَرٰی۔۸۷۔غَرَسْتُ لَکَ بِیَدِیْ رَحْـمَتِیْ وَقُدْرَتِیْ وَاِنَّکَ الْیَوْمَ لَدَیْنَا مَکِیْنٌ اَمِیْنٌ۔۸۸۔اَنَـا بُدُّ۔کَ اللَّازِمُ اَنَا مُـحْیِیْکَ نَفَخْتُ فِیْکَ مِنْ لَّدُ۔نِّیْ بقیہ ترجمہ۔کی طرف سے حق ہے۔پس تو شک کرنے والوں میں سے مت ہو۔۷۲ہم نے اس کو تیرے ساتھ ملادیا ہے۔اللہ تعالیٰ کی باتیں ٹل نہیں سکتیں۔۷۳اور ہم اُسے تیری طرف واپس لائیں گے۔تیرا ربّ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔۷۴یہ ہمارا فضل ہے تا دیکھنے والوں کے لئے ایک نشان ہو۔۷۵دو بکریاں ذبح کی جائیں گی اور رُوئے زمین کے سب لوگ فنا ہونے والے ہیں۔۷۶اور ہم اُنہیں اِرد گِرد اور خود اُن کی ذات میں نشان دکھائیں گے اور اُنہیں ہم نافرمانوں کی سزا (کا نمونہ)دکھائیں گے۔۷۷جب اللہ تعالیٰ کی مدد اور فتح آئے گی اور زمانہ ہماری طرف رجوع کرے گا (اُس دن کہا جائے گا کہ) کیا یہ حق نہ تھا؟ بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا کھلی گمراہی میں ہیں۔۷۸مَیں ایک خزانہ پوشیدہ تھا پس مَیں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں۔۷۹آسمان اور زمین بند گٹھڑی کی طرح تھے۔پس ہم نے ان کو کھول دیا۔۸۰کہہ میں محض ایک بشیر ہوں جس پر وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہے اور تمام بھلائی اور نیکی قرآن میں ہے اور اس کے اسرار تک وہی پہنچ سکتے ہیں جو پاک دل ہیں۔۸۱اور مَیں نے اس سے پہلے ایک عمر تم میں بسر کی ہے پس کیا تم سوچتے نہیں۔۸۲کہو اللہ کی ہدایت ہی اصل ہدایت ہے اور میرا ربّ میرے ساتھ ہے وہ ضرور میرے لئے رستہ نکالے گا۔۸۳اے میرے ربّ!بخش اور آسمان سے رحمت نازل کر۔۸۴اے میرے ربّ! مَیں مغلوب ہوں تُو میرے دشمن سے انتقام لے۔۸۵اے میرے خدا! اے میرے خدا! تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا؟ ۸۶اے عبدالقادر! مَیں تیرے ساتھ ہوں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔۸۷مَیں نے اپنے ہاتھ سے اپنی رحمت اور قدرت کا درخت تیرے لئے لگایااور تُوآج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ اور امین ہے۔۸۸مَیں تیرا لازمی چارہ ہوں۔مَیں تجھے زندہ کرنے والا ہوں۔مَیں نے اپنی طرف سے راستی