تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 14
سوال : قرآن پاک میں میٹی ابن مریم کے دوبارہ آنے کا ذکر کن معنوں میں ہے۔جواب ، سورۂ تحریم میں اُمت کے بعض افراد کا نام عیسی با این مردم رکھا گیا ہے۔بعض افراد کو مریم سے مشابہت دی پھر اس میں نفع روح کا ذکر کیا۔جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ میں طرح مریم میں پھونکی گئی روح عیسی تھے اس طرح امت محمدیہ میں کوئی شخص خدا کے فضل واحسان سے مریم بنے گا پھر عیسی ہو جائے گا۔قرآن پاک سے ثابت ہو گیا کہ آنے والا وجود اسی دنیا میں پیدا ہو گا۔(ص) سوال ، قرآن پاک کی آیت وَمَا مُحَمَّدُ إِلا رَسُول۔۔۔۔۔کسی طرح وفات مسیح ثابت کر سکتے ہیں۔: بعد جواب : اسنصور کی وفات کے بعد صحابہ شدت غم سے اور فرد محبت در سے یہ ماننے کو تیار نہ تھے کہ آنحضور فوت ہو گئے ہیں۔اس پر حضرت ابو کر نے مندرجہ بالا آیت تلاوت کر کے ثابت فرمایا کہ وہ ایک رسول تھے اور سب رسول پہلے فوت ہوتے آئے ہیں۔کسی نے اعتراض نہ کیا کہ حضرت عیسی تو زندہ آسمان پر تشریف لے گئے تھے۔جھے سوسال ان کی وفات کو ہو چکے تھے اگر یہ عقیدہ صحابہ کا ہوتا تو اس وقت ضرور ہیں کیا جاتا۔(رضا) سواں ، حضرت عیسی کی زندگی کے حالات سے کوئی دلیل پیش کریں کہ وہ صلیب پر فوت نہیں ہو سکتے جواب : حضرت عیسی کو قبائل کی اصلاح کے لئے بھیجا گیا تھا۔دس قبائل