تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 15 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 15

یہود کے دوسے ملکوں میں تھے خدا کا فرستادہ اپنے فرض کی ادائیگی سے پہلے نہیں جاسکتا۔دور اُن کو نبوت ملے ساڑھنے نہیں سال ہوئے تھے یہ سال اپنے گاؤں میں ہی گزرے جبکہ اسلامی کتابوں میں انہیں سیاح بہبی لکھا ہے؟ سوال حضرت مسیح موعود کا دعوی ان کے الفاظ میں لکھے اور مختصر طور پر نشانات کا ذکر کیجئے ؟ سجواب ، آپ فرماتے ہیں : ڈر یاد ہے کہ جو شخص اتر نے والا تھا وہ اتر آیا اور آج تمام نوشتے پیسے ہو گئے۔تمام نبیوں کی کتابیں اسی زمانہ کا حوالہ دیتی ہیں۔“ کتابوں کے مطابق ا چھٹے ہزار کا آخر ہے ۲۔دو الستين ستارہ نکلا ہے۔سورج اور چاند کو ایک مہینہ میں گرین لگا ہے۔۴ طاعون پھوٹی ہے۔اونٹ بیکار ہو گئے۔نئی سواری ریل گاڑی نکلی ہے۔صدی کے سر پر دعوی کیا گیا ہے۔حضرت عیسی ایک کمزور فانی انسان تھے۔عیسائیوں کی تبلیغ اور امل اسلام کی کمزوری سے حضرت عیسی کے ساتھ مبالغہ آمیز باتوں پر اعتقاد ہو گیا ہے ے ان کے چار بھائی اور نہیں تھیں کسی طرح غیر حقیقی امتیازوں کے تحت نہیں انشا سوال یہ موسوی سلسلہ کے آخری خلیفہ حضرت عیسی اور محمد می سلسلہ کے