تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 13 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 13

ہے کہ پہلے (المبیا) یوحنا کی آسمان سے زندہ اتریں گے تو ہم قبول کریں گے اگر اللہ تعالیٰ کی سنت کسی کو زندہ اتارنا ہوتی تو اپنے نبی کی تائید ہیں یہ نشان دکھا دیتا انہیں اتنی تکلیف میں نہ ڈاتھا۔(م) سوال ، آيت فَلَمَّا تَوَفَيْلى۔۔۔۔۔۔۔سے وفات مسیح کسی طرح ثابت کر سکتے ہیں۔جواب ، قیامت کے دن خدا تعالیٰ حضرت عیسی سے پوچھے گا کیا تو نے اپنے ماننے والوں کو کہا تھا کہ میری ماں کو اور مجھے خدا ماننا ؟ حضرت عیسی جواب دیں گے یا الہی اگر میں نے ایسا کیا ہے تو تجھے معلوم ہوگا کیونکہ تیرے علم سے کوئی چیز با ہر نہیں میں نے تو صرف وہی کہا تھا جو تو نے فرمایا تھا پھر جبکہ تو نے مجھے وفات دے دی تو پھر صرف تو ہی ان کا نگہبان تھا مجھے ان کے حال کا کیا علم ) - اگر حضرت عیسی کا قیامت سے پہلے دنیا میں اگر اصلاح خلق کرنا مانا جائے تو یہ جواب ایک واضح جھوٹ ہو جائے گا۔-۲- اگر حضرت عیسی قیامت سے پہلے دنیا میں اگر مفسد و مشرک عیسائیوں سے بحیثیت اُن کے عقیدہ کے ان کے خدا کی حیثیت میں آکر سزائیں دے کہ وفات پا کر خدا کے سامنے گئے ہوں تو خدا تعالیٰ جو علیم و خبیر ہے سب واقف ہوتا پھر یہ سوال کیوں پوچھتا۔قرآن نے معاملہ کو مسلمانوں پر خوب کھول دیا ہے کہ میسی قوت ہو گئے دربارہ نہیں آئیں گے