تأثرات

by Other Authors

Page 377 of 539

تأثرات — Page 377

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء محترمہ صاحب زادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ۔ربوہ: اخلاص ہے دستور غلامان خلافت مشروط ہے پیمان خلافت ہر اس وسیع ہے روز قیامت ل تھائی سائے میں ملتی ہیں پتا ہیں دیکھو تو دامان خلافت رہے جاری مرے مولی فیضان خلافت عرفان کی بارش ہوتی تھی جب روز ہمارے ربوہ میں اے کاش! کہ جلدی لوٹ آئیں وہ دن وہ نظارے ربوہ میں مجبور سہی لاچار سہی ہے کرب , بلا کا دور مگر پر عزم بھی ہیں باحوصلہ بھی رہتے ہیں جو سارے ربوہ میں وجاہتیں ہوں دہر کی ہمارے آگے سرنگوں خادمان دین کا مقام بھی ہمیں تو مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ۔اسلام آباد: ملے الله نے خود تاج خلافت جسے بخشا عرشی وہی مهدی وہی سلطان خلافت مکرم شگفتہ عزیز صاحبہ۔اسلام آباد: خورشید عالم میں نبوت ہوا آگاه خلافت ضيا بار ہے اب ماه خلافت 339