تأثرات — Page 376
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء محبت محبت پیام خلافت بڑا ہی عجب ہے مقام خلافت مکرم طاہر احمد بلوچ صاحب: زنده خدا کی ذات کا دیکھو اک ہے زندہ نشاں سال کراں جاری خلافت کا بحر بے مکرمہ افشاں منیر طوبیٰ صاحبہ: مکرمہ افشاں منیر طوبی صاحبہ کا کلام ان کے والد صاحب نے پڑھ کر سنایا: ہمارے لیے بس یہی زندگی ہے اطاعت ہماری خوشی ہے اسی کی مکرم عبدالرشید صاحب بھٹی : خلافت ہے ہمیں ہدایت ملی ہے ہمیں خلافت کے سائے میں رکھے خدا ہے سائبانوں میں 338 سائیاں اور ( روزنامہ الفضل ربوہ 14 جولائی 2008ء صفحہ نمبر 2 روز نامہ الفضل ربوہ 13 ستمبر 2008ء صفحہ نمبر 11) لجنہ اماءاللہ مقامی۔ربوہ کے زیر اہتمام مشاعرہ: مجلس لجنہ اماء اللہ مقامی ربوہ نے بھی ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جس میں ربوہ کے علاوہ اسلام آباد سے بھی احمدی شاعر خواتین نے حصہ لیا اور اپنا کلام سنایا۔جن احمدی شاعر خواتین نے اس مشاعرہ میں حصہ لیا ان کے کلام کا نمونہ پیش خدمت ہے: