تأثرات

by Other Authors

Page 378 of 539

تأثرات — Page 378

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء مکرمہ شہناز اختر صاحبہ: خلافت کا مقدس سائیاں ہم پر و سدا رکھنا رُوح وفا رکھنا ہمارے دل میں جذب طاعت مکرمه صادقة شمس صاحبه: برسوں شمع بدی جل رہی ہے زمانی کو تازه ضيا مل رہی ہے لل مکرمہ رفعت شہناز صاحبہ: خلافت روح ایمان تسکین دل و جان ہے مکرمہ امۃ الرشید بدر صاحبہ: سائے میں فضلوں کے تیرے میں ہوا بابرگ و بار باغ میں تیری محبت کے ملے شیریں ثمار مکرمه در شین طاہر صاحبه: جس بستی آقا کا کا قدم آج پڑا ہے اُس بستی کی قسمت ناز ہوا ہے لل مکرمہ فریح ظهیر صاحب: چمن کے پتے پتے پر لکھا نام بہت اعلیٰ بہت ارفع محبت خلافت ہے ہے لل 340