تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 232 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 232

تصدیق براہین احمدیہ الَّذِينَ قُتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ ۲۳۲ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ جنہوں نے تم سے مذہبی جنگ کی اور اسلام کے باعث تم سے لڑے وَظُهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمُ أَن تَوَلَّوهُمْ وَمَن اور تم کو جلا وطن کیا اور تمہاری جلا وطنی میں تمہارے دشمنوں کے مددگار يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَبِكَ هُمُ ہوئے۔اور جوایسے دشمنوں سے پیار کریں وہی ظالم ہیں۔الظَّلِمُونَ (الممتحنة: ٩ ١٠) فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلم تو ان سے درگزر کر اور سلام کہہ دے۔(الزخرف: ۹۰) وَلْيَعْفُوْا وَلَيَصْفَحُوا الا دکھ اور تکلیف دینے والوں پر عفو کرو اور ان سے درگزر۔کیا تم کو پسند تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ الله نہیں کہ اللہ تعالیٰ تم سے درگزر کرے اگر اللہ تعالیٰ کا تم سے درگزر کرنا تمہیں پسند ہے تو اس کی یہی تدبیر ہے کہ تم لوگوں سے درگزر کرو۔لحم ( النور : ٢٣) پانزدہم تعلیم اور تعلم اور علم کی ترقی کے واسطے۔وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةً او اسلام والو! تم سے ایسے لوگ ہوا ہی کریں جو بھلائیوں کی طرف يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَ بلاویں اور ہر ایک پسندیدہ بات کا حکم کریں اور ہر ایک برائی سے يَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ أوليك هُمُ الْمُفْلِحُونَ و روکیں اور وہی ہیں نجات پانے والے ( یہاں محمدن مشتری بننے کی لا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ تَفَرَّقُوا تاکید ہے ) کبھی نہ ہونا ان لوگوں کی طرح جو آپس میں پھٹ وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنتُ وَ أُوليك پڑے اور کھلے نشانوں کے بعد بھی اختلاف مچایا۔یا درکھو انہیں کو بڑا بڑے اور۔لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (ال عمران : ۱۰۶،۱۰۵) عذاب ہوگا۔كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ اسلام والو! تم تو بڑی عمدہ قوم بھلائیوں کے سکھلانے والے ہو صرف لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ لوگوں کے فائدہ کے لئے اللہ تعالیٰ نے تمہیں بنایا ہر پسندیدہ بات کا بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللهِ حکم کرتے ہو اور ہر ایک ناپسند امر سے روکتے ہو اور اس پر بڑھ کر (ال عمران:ااا) بات ہے کہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے ہو۔