تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 231 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 231

تصدیق براہین احمدیہ ۲۳۱ حَمِيمٌ وَمَا يُلَقْهَا إِلَّا بَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَانَهُ وَلِي شمنوں سے کر دکھاؤ گے تو تمہارے دشمن بھی تمہارے بچے دوستوں الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا اور گرم جوش والے خیر خواہوں کی طرح ہو جاویں گے۔اس نصیحت کو يُلَقَّهَا إِلَّا ذُو حَظِّ عَظِيمٍ (ختم السجدۃ:۳۵ ۳۶) وہی لوگ مانیں جو بڑی بردباری اور بلند حوصلگی کا حصہ رکھتے ہیں۔چہار دہم مومنین کے صفات میں فرمایا الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللهِ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُوا الأَلْبَابِ نصیحت تو وہی پکڑیں جو عقل والے ہیں۔وہی جو الہی معاہدوں کا وَلَا يَنتُضُونَ الميثاق و پورا خیال رکھتے ہیں اور جس کسی سے مستحکم وعدے کئے ان کو نہیں لَّذِينَ يَصِلُونَ مَا آمَرَ اللہ توڑتے جن سے ملاپ کرنا چاہئے ان سے ملاپ کرتے۔اللہ کی رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءِ الْحِسَابِ نافرمانی کا خوف رکھتے اور برے کاموں کے بدلہ سے ڈرتے وہی وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاء وَجْدِ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے طالب ہو کر بردباری کرتے ہیں اور بِهِ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ مِمَّا رَزَقْتُهُمْ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَ الفَتَوْا مِنا رزقتهم سرا ؤ نمازوں کو درست رکھتے اور کچھ اللہ کا دیا۔ظاہری اور باطنی طور پر اور کا عَلَانِيَةً وَيَدْرَهُ وَق بِالْحَسَنَةِ خرچ کر دیتے ہیں۔اور خاص بدی کا مقابلہ خاص نیکی سے کیا کرتے الشَّيْئَةَ أُولَبِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ (الرعد: ۲۰ تا ۲۳) ہیں۔انہیں کو انجام کا رآرام ہوگا۔أُولَيكَ يُؤْتون پہلی کتابوں کے ماننے والے اگر قرآن کریم پر بھی ایمان لائے تو أَجْرَهُمْ مَّرَّتَيْنِ بِمَا صَبَرُوا وَيَدْرَءُونَ انہیں دو ہر ابدلہ ملے گا اس لئے کہ انہوں نے بڑی ہی بردباری کی۔اور بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ (القصص: ۵۵) ان کی چال ہی ایسی ہے کہ بدی کا مقابلہ نیکی کے ساتھ کر دیتے ہیں لَا يَنْصُكُمُ اللَّهُ عَنِ جو لوگ تم سے مذہبی عداوت پر نہیں لڑتے۔اور نہ انہوں نے تم کو الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم من جلا وطن کیا۔ان سے سلوک اور انصاف کے برتاؤ سے اللہ تعالیٰ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتَقْسِطُوا إِلَيْهِم اِن کبھی نہیں منع کرتا بلکہ ایسے منصف تو اللہ تعالیٰ کو محبوب و پیارے اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ إِنَّمَا يَتْكُمُ اللهُ عَنِ ہیں۔اللہ تعالیٰ تو ان لوگوں کی محبت و دوستی سے تم کو منع کرتا ہے