تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 233 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 233

تصدیق براہین احمدیہ ۲۳۳ إِنَّمَايَخْشَى اللهَ مِنْ عِبَادِهِ اللہ کے بندوں میں اللہ تعالیٰ سے وہی ڈریں جن کو علم ہے یعنی پاک الْعُلَموا (فاطر: ۲۹) علم والے ہی اللہ کے نافرمان نہیں ہوا کرتے۔يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا الله ایمان داروں اور پاک علوم کے عالموں کو ہی درجات پر مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ درجت (المجادلة: ۱۲) پہنچاتا ہے۔دَرَجَتِ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ مخاطب ! تو کہہ بھلا کہیں علم والے اور جاہل بھی برا بر ہوتے ہیں يَعْلَمُونَ وَالَّذِيْنَ لَا يَعْلَمُونَ (الزمر: ۱۰) ہر گز نہیں۔وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا اور تو اے محمد! کہہ دے یا اے مخاطب ! کہہ دے اے میرے رب ! (طه: ۱۱۵) مجھے علم میں ہمیشہ ترقی دے۔أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ نبی نے کہا۔خدا کی پناہ کہ میں جاہلوں سے ہوں۔الجهلِينَ (البقرة: ۲۸) فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ وہ لوگ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ان کی ہر ایک قوم وقبیلہ سے ایک مِنْهُمْ طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا فِي بڑا گر وہ دین میں سمجھ پیدا کرے۔اور واپس ہو کر اپنی اپنی قوم کو الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ علم سیکھ کر برائیوں کے بدنتائج سے ڈراوے تو کہ ان کی قومیں يَحْذَرُونَ (التوبة: ۱۲۲) برائیوں سے ڈر جاویں۔فَعَلُوا أَهْلَ الذِّكْر ان كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ اگر تم کو علم نہ ہو تو علم والوں سے پوچھ لیا کرو۔(النحل: ۴۴) وَإِذْ اَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ تمام کتاب والوں سے تو اللہ تعالی مستحکم وعدہ لے چکا ہے کہ وہ لوگ أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيِّنُنَّه کتاب کا مطلب لوگوں کی بھلائی کے لئے سنادیں۔اور الہی کتاب کو لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُ (ال عمران: ۱۸۸) نہ چھپاویں ( آریو تمہاری عملی کارروائی کیا دکھاتی ہے)