تصدیق براھین احمدیہ — Page 222
تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۲ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى وَعِبَادُ الرَّحْمنِ رحمن کے فرمانبردار بندے تو وہی ہیں جو زمین میں سکینہ وقار اور تواضع الْأَرْضِ هَوْنًا وَ إِذَا کی چال چلتے ہیں۔نہ تکبر اور ستی کی اور جب جاہل ان سے الجھیں تو خَاطَبَهُمُ الجهلُونَ قَالُوا ان سے ایسا سلوک کرتے ہیں جس میں نہ بدی وایذ ا ہو اور نہ جہل و سَلْمًا وَالَّذِيْنَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَامًا نادانی وہی جو اپنے رب کے آگے سجدوں اور قیام میں راتیں گزار وَالَّذِينَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا دیتے ہیں۔وہی جن کی دعا ہے کہ اے ہمارے رب ہٹا دے ہم سے اصْرِفُ عَنَا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غراما دوزخ کا عذاب۔اس کا عذاب تو دائمی ہلاکت ہے۔اور دوزخ تو إِنَّهَا سَاءَتْ بڑی تکلیف کی جگہ اور برا مقام ہے وہی فرمانبردار بندے کہ جب مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا وَالَّذِينَ إِذَا انْفَقُوا اموال کو خرچ کرتے ہیں تو مالوں کو نہ بے جا ضائع کریں اور نہ موقع لَمْ يُسْرِفُوا وَلَم میں دینے سے کمی دکھلاویں۔بلکہ خرچ میں پسندیدہ راہ اختیار کریں يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ وہی جو اللہ تعالیٰ کی یاد کے ساتھ دوسرے معبود کو نہیں پکارتے۔اور مَعَ اللهِ الهَا أَخَرَ وَلَا ایسی جانوں کے ناحق قتل سے بچتے ہیں جن کا قتل اللہ تعالیٰ نے حرام يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ - اللهَ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا فرمایا اور کسی قسم کا زنا نہیں کرتے اور جو کوئی بندوں میں سے ایسی يَزْنُونَ ۚ وَمَن يَفْعَلُ کرتوت کرتا ہے وہ بڑی سخت بدکاری میں گرفتار ہوا۔ایسے بدکار کے ذلِكَ يَلْقَ أَثَامًا يُضْعَفْ لَهُ الْعَذَابُ لئے عذاب بڑھا اور ذلیل وخوار ہو کر اس عذاب میں رہ پڑا۔مگر بیچا تو يَوْمَ الْقِيمَةِ وَيَخْلُدْ وہی بچا جس نے بدی کو چھوڑ دیا اور تمام بھلائیوں کی اصل ایمان کو فِيْهِ مُهَانًا إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا اختیار کر لیا اور اچھے اعمال کئے۔آخر ایسے لوگوں کی برائیاں جاتی صَالِحًا فَا و لنک رہتی ہیں اور ان کے بدلہ میں نیکیاں آجاتی ہیں۔(دیکھو عربوں کے يُبَدِّلُ اللهُ سَيَاتِهِمْ حَسَنَتٍ وَكَانَ الله حالات اسلام سے پہلے اور پیچھے ) اور ہر تائب کی تو بہ اللہ تعالیٰ قبول غَفُورًا رَّحِيمًا کرنے والا۔